+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 12:44:11
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ہے اڈے بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں خشک مالوں کے 7500/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔