+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 15:05:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 189 روپیہ کلو تک کی مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ میں 6 روپیہ کلو نکلے ہیں ابھی تھوڑی تھوڑی شارٹ کوورنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے پچھلے دنوں اوپر ریٹوں میں مال بیچے ہیں ساتھ ساتھ کوور بھی کرتے ہیں۔ آج انڈیا 25/50 پیسے بازار بہتر ہوا ہے۔ بکنگ بھی آسٹریلیا سے 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 199 جبکہ تنزانیہ سے 665 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 200 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔