+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 12:45:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ 189 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور آسٹریلیا سے 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9٪ خرچے اور 279 ڈالر کے ریٹ کے حساب سے 197.67 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔