+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 15:07:18
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 172/173 جبکہ نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 545 ڈالر جبکہ نیو کراپ 515/520 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 545 ڈالر والا 165.14 جبکہ 520 ڈالر والا 158.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔