+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 18:59:30
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وی آئی پی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن مال ختم ہوگئے ہیں ملتان منڈی میں اور 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔