+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 12:13:36
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800/4825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور لوڈ میں 11550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں جبکہ امپورٹ کی بھی کوئی پالیسی واضح نہیں ہوئی ہے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔