+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 18:28:28
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پہلے جہاز کی ڈیلیوری 16500 میں کام ہوا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر اینی مارکہ۔ سٹار کا 16600 میں گاہک بن جاتا ہے پہلے جہاز کی ڈیلیوری۔ پرانا برسیم 14500 میں کام ہوا ہے مزید گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آ رہی ہے۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں کچے مال 13000 جبکہ اچھے تیار پلانٹ والے مال 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔