+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 19:30:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ سست ہونے کی وجہ سے لوکل بھی کام سست ہے۔ حاضر ایڈوانس مارکیٹ 188/188.5 جبکہ 45 دن پیمنٹ 192.5/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا مارکیٹ بھی 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔