+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 18:50:33
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹرانسپورٹ ہڑتال کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔