+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 15:22:37
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 15000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں امپورٹرز نیا مال 17000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ بکنگ 1350/1400 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے لیکن کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے ابھی کئ مراحل آئیں گے مندہ تیزی کے۔ جذبات میں آکر کام کرنے والا سال نہیں ہے