+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 14:55:31
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 14500 جبکہ پہلے جہاز کی ڈیلیوری 16500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ بکنگ تیز ہے 1325/50 ڈالر فی ٹن جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے۔