+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 15:03:47
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000/35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جبکہ 2160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ایف او بی میں۔ 2400 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 32984 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔