+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 13:32:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13600 العربیہ 13575 المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13490 کمالیہ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13125 اتحاد 13150 ڈھرکی 13115 گھوٹکی 13100 ایس جی ایم 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13215 حمزہ 13200 فاطمہ 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ آبادگار 13090 النور 13070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13020 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 11 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 514 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ فل حال کمزور ہی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے۔ برازیل میں آگے موسمی صورتحال ناساز ہیں۔ ایک حصے میں زیادہ خشک سالی ہے جبکہ دوسرے حصے میں ضرورت سے زیادہ بارشیں ہیں۔ آگے برازیل کے موسمی حالات ناساز ہونے کی وجہ سے چینی کی انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ برازیل دنیا میں چینی کا سب سے بڑا پیدا کنندہ اور ایکسپورٹر ہے۔ یہ عالمی چینی کی برآمدات کا تقریباً 40 سے 50 فیصد حصہ اکیلا فراہم کرتا ہے۔