+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 14:15:52
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال ملتان 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 49000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے برانڈڈ مالوں کے۔ فل حال دکان داروں کے پاس تھوڑے تھوڑے مال ہیں۔ بیچتے کھل کر نہیں ہیں جبکہ نیچے 20/20 کٹے کا گاہک ہے۔