+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 18:17:45
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کام کاج سلو ہے۔ فلحال ٹریڈرز بکنگ میں کام کر رہے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 545 ڈالر جبکہ نیو کراپ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 545 ڈالر والا 165.14 جبکہ 515 ڈالر والا 156 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ 515 ڈالر والے مال لیٹ پہنچے گے آگے نومبر دسمبر تک کراچی پورٹ پر آئیں گے۔