+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 14:49:41
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ آج مزید 40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 20355 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔