+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 11:59:13
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50/100 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاک بھی کافی پڑے ہیں جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔