Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 06 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
May 07 2026 18:33:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13470 اتحاد 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈہرکی گھوٹکی 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مئی فکس کے سودوں کے 13430 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2026 18:27:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 07 2026 18:27:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 50/50 کوالٹی 11600 جبکہ ریگولر کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔انڈین مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5723 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2026 18:24:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 50٪ 9 ایم ایم اور باقی مکس کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 07 2026 18:00:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 07 2026 17:58:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2026 17:52:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے 167 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 07 2026 17:46:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمتیں آج 7/8٪ مزید ڈاؤن ہوئی ہیں اور 90 ڈالر فی بیرل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 07 2026 17:38:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے امپورٹرز کی بیچ کمزور ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
May 07 2026 17:23:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت پورٹ کے مالوں کے 11000 جبکہ گودام کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 07 2026 17:11:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
May 07 2026 17:03:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رجحان اور کشمور سائڈ 10/15 گٹو کرکے آمدن ہورہی ہے تاہم وقت کے ساتھ ساتھ مزید آمدن بڑھے گی۔ .
May 07 2026 15:33:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 50٪ 9 ایم ایم اور باقی مکس کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ خاموش ہے۔ .
May 07 2026 14:54:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کے 167 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 07 2026 14:26:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی این ایف میں 2270 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 31344 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پڑتا نیچے ریٹس کا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں جاتے ہیں۔ .
May 07 2026 14:23:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پورٹ کے مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے تاہم نیچے دالوں کی ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ جہاں اچھی ڈیمانڈ بنی مارکیٹ دوبارہ چل پڑے گی۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11170 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 07 2026 14:18:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 16000 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 07 2026 14:13:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک کی بیچ آجاتی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کا گاہک ہے اور ضرورت کے مطابق کام ہو رہے ہیں۔ .
May 07 2026 13:46:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14475 بھلوال شوگر ملز کے 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13725 کشمیر 13750 کسان 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13450 اتحاد 13465 ڈہرکی اے کے ٹی 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13525 حمزہ 13550 فاطمہ 13670 شیخو 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13475 مہران فاران 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13440 اور جون فکس کے سودوں کے 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10/20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 436 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 07 2026 12:47:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 400/500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 07 2026 12:44:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 07 2026 12:43:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل میں پاکستان سے 36544 میٹرک ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے جبکہ اس سال ٹوٹل 124653 میٹرک ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے۔ اگر مئی میں بھی ایکسپورٹ اچھی رہی تو مارکیٹ مزید بہتر ہو جائے گی۔ .
May 07 2026 12:37:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 167 جبکہ کیش پیمنٹ پر 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6675 جبکہ ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 07 2026 12:37:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی اور 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2026 12:33:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 200 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور 5000 روپیہ من تک کام ہوگئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 07 2026 12:17:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئی فصل سر پر ہے ریٹس بھی کافی اونچے ہیں جسکی وجہ سے خریدار رکا ہوا ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 07 2026 12:13:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 50/50 کوالٹی 11700 جبکہ ریگولر کوالٹی 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
May 07 2026 12:06:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50/100 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق منڈیوں میں سٹاک کافی پڑے ہیں جبکہ نیچے کام بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 06 2026 18:50:14 3 months ago
سفید جوار ملتان منڈی میں 13500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ ہلکی کوالٹی 13000 روپیہ من تک ریٹ ہیں .
May 06 2026 18:46:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر میں کٹنگ سلو ہے۔ .
Aug 06 2026
Aug 06 2026
Aug 06 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott