+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 17:53:01
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9200/9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی آجاتی ہے جبکہ دکاندار بھی ہلکے پھلکے گاہک بن جاتے ہیں۔