+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 12:06:52
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50/100 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق منڈیوں میں سٹاک کافی پڑے ہیں جبکہ نیچے کام بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔