+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 12:12:12
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 9200/9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان باجرہ ملتان منڈی میں 6000 جبکہ قمر مشانی سائڈ باریک باجرہ ملتان منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار گاہک بن جاتے ہیں تاہم سٹاکسٹ اور ٹریڈرز دلچسبی نہیں لے رہے ہیں دوسری آئٹمز میں لگے ہیں۔