Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 21 2025 11:29:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کل بند مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو جبکہ جمعرات پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں حاضر شپمنٹ مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 221.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل بھی تھوڑا بازار بہتر ہوا ہے۔ .
Jul 19 2025 17:29:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 213/213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jul 19 2025 14:17:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ 213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 218.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 19 2025 12:26:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے 207/208 پر مال خریدے ہیں تھوڑا تھوڑا بیچ بھی رہے ہیں یا فارورڈ کر کے بیچ دیتے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8750 ملتان 8850 سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے دنوں پورٹ پر بلک میں کافی مال ہے۔ کالا چنا ، مسور نپر، مسور کرمسن، ییلوپیس، برسیم۔ جس کی وجہ سے لوکل میں پیمنٹوں کا بحران بن سکتا ہے۔ اس لیے امپورٹرز ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں تاکہ اگر ریٹ تھوڑے بہت کم ہوں تو دوبارہ مال پکڑ لیں۔ .
Jul 18 2025 18:36:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Jul 18 2025 16:28:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 214/214.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2025 15:25:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ والے مالوں کے۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ تیز ہوئ ہے نیو کراپ 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر شپمنٹ کے۔ حاضر بھی جولائ اگست 700 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 218 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا لوکل مارکیٹ مزید 133 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور دہلی منڈی میں 6234 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 17 2025 17:21:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔فل حال کراچی سے حاضر میں سٹاکسٹ خریدار نہیں ہے کیونکہ اگلا پورا ہفتہ کراچی میں بارشوں کی پیشنگوئی ہے۔ اس طرح کی صورتحال میں کراچی گوداموں میں پڑے مال متاثر ہو سکتے ہیں۔ .
Jul 17 2025 12:15:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر میں 695/700 جبکہ نیو کراپ نومبر شپمنٹ 610/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں دال چنا کی گاہکی بھی اچھی ہے۔ .
Jul 16 2025 17:16:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے بیچ تو نہیں آتی ہے تاہم آگے کراچی پورٹ پر کالا چنا، مسور، ییلو پیس، برسیم کی بلک میں آمدن ہے پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ تھل کے مالوں کے 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 16 2025 12:32:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ فل حال بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ابھی تاریخوں والے نپٹ گئے ہیں اور لوکل میں حاضر جن کے پاس مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ حاضر جہاں گاہکی نکلی بازار میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہے اور حاضر 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اور نیو کراپ 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا لوکل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا لوکل پچھلے چار دن میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور دہلی منڈی میں 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 15 2025 17:09:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 213.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی تو مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 15 2025 13:56:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 212.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213.5/214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل بھی 8900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جیسے جیسے مارکیٹ بہتر ہو رہی ہے جو لوگ پھنسے ہوئے ہیں ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا مال بھی فروخت کرتے ہیں۔ .
Jul 15 2025 12:03:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مالوں کے 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی نیچے رہ گۓ تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں تھی تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2025 17:41:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 2 اگست پیمنٹ پر 213.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216.5/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2025 13:54:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 211 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2025 12:17:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر پیمنٹ پر 209.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 2 اگست پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے اگست شپمنٹ 685 ڈالر نیو کراپ اکتوبر نومبر 615 جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 595 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 685 ڈالر والا 212.79 ، 615 ڈالر والا 191.04 جبکہ 595 ڈالر والا 184.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 12 2025 17:21:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 215/215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے آگے پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے۔ .
Jul 12 2025 12:11:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 215.5/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے پورٹ پر بلک میں آمدن ہے فلحال ضرورت کا کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 11 2025 15:39:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ ریٹس کافی نیچے رہ گئے ہیں ان ریٹس میں کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم گاہکی کمزور ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 10 2025 18:01:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 10 2025 12:12:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور آگے پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے۔ .
Jul 09 2025 17:56:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 208 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ ریٹ تو کم ہیں جسکی وجہ سے کھل کر بیچ تو نہیں آتی ہے تاہم ریٹیل میں گاہکی بھی کمزور ہے اور آگے پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے۔ .
Jul 09 2025 15:40:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 09 2025 12:11:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 206/206.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور آسٹریلیا سے اولڈ کراپ 690 ڈالر جبکہ نیو کراپ اکتوبر نومبر شپمنٹ 610 اور نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 19:02:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے 15 جولائ پر کافی کام ہوئے ہیں اور پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے۔ کالا چنا، ییلو پیس، مسور، برسیم وغیرہ لگنا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران بن سکتا ہے۔ آسٹریلیا سے جون کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 320 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 08 2025 18:06:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Jul 08 2025 15:39:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Jul 08 2025 12:02:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 07 2025 16:47:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 208/208.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 15 جولائ پیمنٹ کے مالوں کے۔ 45 دن پیمنٹ پر 214/214.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott