+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 16:44:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 182 ایڈوانس جبکہ 5 اگست 183 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں شارٹ کوورنگ بھی ہے ۔جنہوں نے کل 184/185 میں مال بیچے ہیں آج 180 میں تھوڑی بہت گاہکی آئ ہے جس کی وجہ سے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ تاہم کالے چنے کی اب منٹ منٹ کی بلائنڈ ہے۔ واضح صورتحال 5 اگست کے سودے جہاں نپٹ جائیں گے پھر سامنے آئے گی۔