+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 17:57:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے رشیا کے مال 565/570 ڈالر میں بک کروائے ہوئے تھے جن کی اب دس ڈالر نیچے کر کے ریسیل میں بیچ آجاتی ہے۔