+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 18:21:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 182/183 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے لیکن گاہک نہیں ہے ابھی بھی مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جیسے ہی بازار میں روپیہ دو پڑتا ہے بیچیں آ جاتی ہیں۔ ٹائم والے سودوں کی بیچیں ہیں 5 اگست بھی بیچ ہے جبکہ 45 دن کی بھی 5 روپیہ کلو فرقے کے ساتھ بیچ ہے۔