+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 13:01:31
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔