+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 12:36:06
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9700/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ ریٹ ہی کافی کم ہیں ان میں سٹاکسٹ کو نقصان ہے۔ پچھلے تین چار ماہ میں ٹریڈرز نے جو مال بیچے ہیں نقصان ہی کیے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چائنہ میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں سارے اوریجن کا ریٹ تھوڑا تھوڑا بہتر ہوا ہے۔