+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 12:45:53
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ مال بیچتے بھی ہیں تاہم نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ بھی آجاتی ہے۔