+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 18:02:01
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 9500/9600 گڈ ایوریج مال 9700/9800 جبکہ سفید وی آئ پی مال 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ابھی چائنہ کی ڈیمانڈ نکلی ہے جس کی وجہ سے سارے اوریجن کے ریٹ تھوڑے تھوڑے بہتر ہوئے ہیں۔ تل کے سٹاک تو کافی پڑے ہیں لوکل میں لیکن ریٹ کم ہے جس کی وجہ سے سٹاکیہ بیچتا نہیں ہے۔