+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 14:26:06
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9700 گڈ ایوریج جبکہ وی آئ پی مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے لوکل ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے اور بیچ بھی تھوڑی تھوڑی ا جاتی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔