+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 17:57:30
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔