+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 13:16:23
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مال 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ وی آئ پی سفید مال کے 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل چائنہ کی ڈیمانڈ تھوڑی تھوڑی شروع ہوئ ہے۔