+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 18:39:31
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے گڈ ایوریج مالوں کے 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے سٹاکسٹ اب آہستہ آہستہ تھکتے جا رہے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے سٹاک کی مقدار کم کر رہے ہیں۔ اکا دکا 100/200 کم کر کے بیچ آ جاتی ہے۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔