+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 16:51:42
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔