+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 18:34:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600 سے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں جبکہ تھوڑی تھوڑی بیچ بھی ا جاتی ہے۔