+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 12:50:23
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ گڈ ایورج مالوں کا 9600 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ بھی آجاتی ہے تاہم مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔