+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 12:53:25
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گڈ ایوریج مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لائنوں پر سٹاک کافی پڑے ہیں لوکل میں۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے تھوڑا تھوڑا مال نکال رہے ہیں نقصان کر کے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 950$ کے لیول پر۔