+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 12:37:27
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال بک بھی جاتے ہیں اور مل بھی جاتے ہیں۔