+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 17:00:21
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ میں 9300/9500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔