Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Dec 06 2025 17:33:49 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Dec 06 2025 15:23:50 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 14:08:15 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا ویسل کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے تاہم اوپر لیول پر کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے۔ .
Dec 05 2025 16:46:15 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2025 16:13:25 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 166/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6975/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بازار رکا ہوا ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 04 2025 19:07:52 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ سٹھری چنا کچا مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2025 18:11:44 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 164.5/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 04 2025 15:24:00 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ سٹھری چنا کچا مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا مال ہلکے ہیں گاہک نہیں ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2025 12:17:00 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی تو ضرورت کے مطابق ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ کمزور ہے کیونکہ امپورٹرز کو سودیما میں نقصان ہے اور دوسری جانب جو سپلائی ہے وہ بھی ڈائورٹ ہونے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 03 2025 17:09:59 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید بہتر ہے اور 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ شارٹ کوورنگ والے گاہک ہیں اور لوکل میں امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نقصان بھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کے کالے چنے پر مزید ڈیوٹی لگانے کے امکانات ہیں۔ جس سے پاکستان آمدن میں جو سپلائ ہے وہ ڈائورٹ ہو سکتی ہے۔ اس چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے لوکل میں تھوڑے بہت جزبات بہتر ہوئے ہیں اور جو لوکل بیچیں پہلے آ رہی تھیں وہ اب رک گئ ہیں بلکہ کوورنگ والے گاہک ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7000/7050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آ رہی ہے۔ تاہم لانگ ٹرم میں بکنگ کی پیرٹی کے ساتھ ہی رہنا چاہیے۔ 510 ڈالر بکنگ ریٹ ہے جو کہ لوکل 156 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال جو پورٹ پر جہاز لگا ہے یہ اوپر ریٹ کا پڑتا ہے جس وجہ سے لوکل مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے۔ .
Dec 03 2025 15:00:29 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7 ایم ایم مال 205 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 03 2025 12:19:09 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 6900/6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 156 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لونگ ٹرم میں بکنگ کے ساتھ ہی چلنا چاہیے۔ .
Dec 02 2025 18:06:15 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7 ایم ایم مال 205 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 02 2025 17:48:53 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر مالوں کے 162 جبکہ سودیما جہاز والے مالوں کے 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2025 15:13:22 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7 ایم ایم مال 205 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 02 2025 13:42:35 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 02 2025 13:05:38 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 163 جبکہ کیش پیمنٹ 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہے اور دسمبر جنوری شپمنٹ 500/510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال آگے سپلائ میں مال ہیں جس کی وجہ سے حاضر مزے داری نہیں ہے۔ تاہم پائپ لائن میں جو سپلائ ہے جب تک وہ ادھر پہنچتی نہیں ہے تب تک اثر انداز صرف جزباتی طور پر ہی ہے۔ انڈیا مستقبل میں کالے چنے پر مزید ڈیوٹی عائد کرنے کی سوچ رہا ہے۔ جس طریقے سے انہوں نے ییلو پیس ثابت پر کی۔ اس سے دو نتائیج اخذ کیے جا سکتے ہیں۔ نمبر 1 بکنگ کے ریٹوں میں مزید کمی بن سکتی ہے کیونکہ کالے چنے کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں خریداری میں انڈیا سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ دوسرا جو مال پاکستانی امپورٹرز نے خریدے ہیں جو پاکستان آنے ہیں وہ انڈیا بھی ڈائورٹ ہو سکتے ہیں کیونکہ ان میں انڈیا کو وارہ ہے اور پاکستانی امپورٹرز کی بھی جان چھوٹ سکتی ہے نفعے کے ساتھ۔ اگر ان کا مال پاکستان آتا ہے تو زیادہ سپلائ کی وجہ سے نقصان کے امکانات ہیں۔ انڈیا حاضر ریٹ دہلی منڈی میں 5800 روپیہ کوئنٹل ہے انڈین کرنسی میں یہ 647 ڈالر ریٹ بنتا ہے۔ جیسے حال ہی میں ییلوپیس کے ساتھ ہوا۔ جیسے ہی ییلو پیس ثابت کے دو جہاز انڈیا ڈائورٹ ہوئے ادھر لوکل 3 دن میں 97 روپیہ کلو والی 114 روپیہ ریٹ بن گیا۔ امپورٹرز اور سٹے بازوں نے لوکل میں جہاز والے مال بیچے ہوئے تھے جس کی کوورنگ کی وجہ سے ییلو پیس میں 30 روپے ہی پڑ گئے۔ تاہم یہ اگر والی بات ہے اس پر نظر رکھنی پڑے گی اگر سپلائ ڈائورٹ ہوتی ہے تو لوکل کچھ بہتری بن سکتی ہے۔ ورنہ جو بلک میں مال بک ہیں اگر وہ ساری سپلائ پاکستان ہی آتی ہے تو لوکل مزید مندہ ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 01 2025 18:32:34 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7 ایم ایم مال 205 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا کے مال سفید ہوتے ہیں جبکہ گاہک گولڈن مال پسند کرتا ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 01 2025 17:31:13 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا سائڈ مارکیٹ نرم ہے اور 6850/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹس میں امپورٹر کو نقصان ہے لیکن چونکہ اوور آل مارکیٹ ٹرینڈ کمزور ہے اور پائپ لائن میں آگے مال بھی بہت ہے اس لیے ادھر لوکل میں سٹے بازوں نے مارکیٹ دبائ ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری بھی نہیں ہے مندے کا رجحان ہے۔ مال ضرورت سے زیادہ ہے پائپ لائن میں۔ بلک کے علاؤہ کنٹینرز میں بھی اراول متوقع ہے۔ .
Dec 01 2025 15:01:24 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 520 جبکہ گولڈن کوالٹی 540/550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 300 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم حاضر میں مال کم ہیں جبکہ آگے مال لگنے ہیں اور 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Dec 01 2025 12:05:50 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6900/6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے کے 7 کل کراچی پورٹ پر لگ گیا ہے اب برتھ کا انتظار ہے جس میں 9492 میٹرک ٹن تک کالا چنا ہے۔ .
Nov 29 2025 17:21:04 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سرگودھا منڈی میں 6975 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر کام سست ہے۔ .
Nov 29 2025 12:33:34 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ ریٹس نہیں موصول ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Nov 28 2025 16:41:11 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 28 2025 15:52:34 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 165.5/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ کے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر بھی رکا ہوا ہے 281.25 روپیہ کے لیول پر۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ لانگ ٹرم میں مندے کا رجحان ہے۔ دکان دار حاضر ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Nov 27 2025 17:42:20 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مال 5 روپیہ کلو بازار بہتر ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2025 16:35:37 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر سودیمہ ویسل کے مال کے 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال کے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 7150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Nov 27 2025 15:11:52 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2025 12:20:40 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 500/510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ مالوں کے۔ .
Nov 26 2025 18:05:13 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/370 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم وائٹ مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott