+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 12:14:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 159/159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر ایگرو کراپ ویسل کی آمد ہوئی ہے تاہم تاحال جہاز کو برتھ نہیں ملی ہے۔ پورٹ پر مزید مال بھی لگ گیا ہے اور کراچی گوداموں میں بھی مال پڑے ہیں دوسری جانب لوکل فصل بھی بمپر ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔