Sesame | تل
Oct 31 2026
Apr 20 2026 13:30:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں کھل کر نہیں بیچ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 20 2026 12:05:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کراچی مارکیٹ بہتر ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں سب سے اہم فیکٹر کروڈ آئل ہے اور آج کروڈ آئل 10 ڈالر تیز کھلا ہے۔ آخری کلوزنگ 78 ڈالر پر ہوئ تھی ابھی 87.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسرا میں بارشوں کی وجہ سے کوالٹی کافی ہلکی آ رہی ہے۔ فل حال تھل لائن بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ ابھی آمدن بھی کم ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے کیونکہ لوکل ریٹ مناسب ہے اور سٹاکسٹ لگے ہوے ہیں۔ عموماً جب نئ کراپ آتی ہے تو سٹاکسٹ لاؤ لاؤ کر کے ریٹ تھوڑا اوپر لے جاتے ہیں۔ پچھلی بار بھی ریٹ 8500 کھلا تھا جو کے اپریل شروع میں ہی 9500 تک لے گئے تھے۔ دوسری جانب بکنگ اپریل مئ شپمنٹ کے 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے جو کراچی پورٹ پر 172.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 18 2026 18:03:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا میں سٹاکسٹ گاہک ہیں اور کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم کے مال پورٹ پر لگے ہیں جبکہ نیچے کاؤنٹر بھی سلو ہے جسکی وجہ مارکیٹ نرم ہے اور برانڈڈ مال 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 18 2026 17:33:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161/161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل مارکیٹ آمدن کی وجہ سے 50/100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6525/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 18 2026 11:46:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161/161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل تھلوں میں بارشیں ہوئی ہیں جسکی وجہ سے مالوں میں نمی ہے تاہم ٹریڈرز خشک مال لیتے ہیں فلحال نمی والے اور ہلکی کوالٹی مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Apr 17 2026 17:20:54 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ برانڈڈ مال 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ڈھیلی ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Apr 17 2026 16:27:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوبارہ کمزور ہوئ ہے اوپر 165/166 تک کام ہو کر ابھی 162 روپیہ کلو تک مارکیٹ ہے۔ تھل لائن بھی مارکیٹ تھوڑی نرم ہے اور 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالے چنے میں ڈیمانڈ اور سپلائی کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو مزے داری نہیں ہے۔ لوکل کراپ بھی اچھی ہے اور آسٹریلیا میں بھی کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑا ہے۔ صرف جنگی حالات کی وجہ سے کروڈ آئل کی قیمتیں اگر متاثر ہوتی ہیں تو آگے لانگ ٹرم میں اثر انداز ہو سکتی ہیں۔ جس میں کرائے بڑھ سکتے ہیں۔ ملکوں کی کرنسیاں کمزور ہو سکتی ہیں۔ فرٹیلائزرز مہنگے ہو سکتے ہیں۔ لیکن وہ آگے کی باتیں ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ 6200 کی طرف جاتی ہے تو گاہکی آجاتی ہے اور اوپر 6800 کی طرف مارکیٹ بھاری ہو جاتی ہے۔ بیچ بھی شروع ہو جاتی ہے۔ ٹیکنیل اینیلسز کے مطابق بھی مارکیٹ ای ایم اے 200 سے نیچے قیمت ہے۔ ایی ایم اے 200 ایک سنٹر پوائنٹ کی طرح کام کرتی ہے۔ جب قیمتیں اس سے اوپر چلی جاتی ہیں تو بیچ دیتے ہیں اور جب قیمتیں اس سے نیچے ہوں تو فنڈامنٹلز دیکھ کر خرید لیتے ہیں۔ فل حال جو بڑے ٹریڈرز ہیں مزدوری والا کام ہی کر رہے ہیں۔ تھوڑا بہت نیچے بازار جائے تو مال خریدنا چاہیے اور جہاں 200/400 کی مزدوری ملے وہاں بیچنا چاہیے۔ ابھی ساتھ ساتھ اور کم حجم میں کام کرنا چاہیے۔ لانگ ٹرم کے لیے جہاں فنڈامنٹلز سپورٹ کریں وہاں زیادہ خریداری کرنی چاہیے۔ .
Apr 16 2026 18:03:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 9/10 ایم ایم 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ برانڈڈ مال 338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 16 2026 16:59:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل والے نئے مال سرگودھا منڈی میں 6650/6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے جیسے آمدن بڑھے کی ریٹس میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 16 2026 14:59:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 9/10 ایم ایم 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ 10/12 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور برانڈڈ مال 338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہیں جبکہ کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Apr 16 2026 12:00:04 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگرو کراپ والے ویسل کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے نئے مال سرگودھا منڈی میں 6700/6725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق منڈیوں میں آمدن شروع ہے اور آگے آمدن مزید بڑھے گی جسکی وجہ سے بڑے ٹریڈرز فلحال کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ .
Apr 15 2026 18:50:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 302/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 15 2026 18:20:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ ایگرو کراپ والے مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے نئے مال سرگودھا منڈی میں 6750/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 6650 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وقتی تھلوں کا سٹاکیہ ایکٹو ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 15 2026 14:51:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز نے رشیا کے مال ساڑٹ وغیرہ کرکے 605 ڈالر میں کام کیے ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 302/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 15 2026 14:01:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل لائن نئے مالوں کے 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فل مئ کے سودوں کے 7050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ ایکٹو ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے۔ .
Apr 15 2026 11:55:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل کے نئے مال سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں دو کلو گیل کے ساتھ۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال سیزن میں 8500 روپیہ من ریٹ اوپن ہوا تھا جسکو سٹاکسٹ نے زور لگا کر 9500 تک پہنچا دیا تاہم اس سال ریٹ بھی مناسب ہیں وقتی سٹاکسٹ کی خریداری کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم بڑے ٹریڈرز کھل کر کام نہیں کر رہے ہیں۔ بکنگ میں بھی فلحال گاہک نہیں ہے لوکل فصل آنے کے بعد ہی ٹریڈرز بکنگ کو دیکھے گے۔ .
Apr 14 2026 18:12:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر میں کام کاج سلو ہے۔ .
Apr 14 2026 17:02:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی کے 166 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ ایگرو کراپ والے مالوں کے 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال آمدن بھی کم ہے اور بارشوں کی وجہ سے بعض علاقوں میں کوالٹی ہلکی اتر رہی ہے جسکو مدنظر رکھتے ہوئے تھل کے سٹاکسٹ خریداری کر رہے ہیں۔ .
Apr 14 2026 15:26:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ امیریکا مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 9 ایم ایم برانڈڈ مال 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Apr 14 2026 14:58:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہے اور 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایگرو کراپ کے مالوں کے۔ تھل مارکیٹ تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل سٹاکسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے وقتی بازار بہتر ہے۔ لوکل ریٹ بھی اس سال مناسب ہے پچھلے سال 8500 ریٹ کھلا تھا اور 9500 تک بازار چلا گیا تھا۔ ابھی فل حال تھل میں لوکل سٹاکسٹ ایکٹو ہے۔ .
Apr 14 2026 14:58:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہے اور 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایگرو کراپ کے مالوں کے۔ تھل مارکیٹ تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل سٹاکسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے وقتی بازار بہتر ہے۔ لوکل ریٹ بھی اس سال مناسب ہے پچھلے سال 8500 ریٹ کھلا تھا اور 9500 تک بازار چلا گیا تھا۔ ابھی فل حال تھل میں لوکل سٹاکسٹ ایکٹو ہے۔ .
Apr 14 2026 11:56:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 161.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل نئے مال دو کلو گل والے سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال فصل کی کٹائی ہورہی ہے جبکہ منڈیوں میں آمدن کم ہے آگے کچھ دنوں تک آمدن بڑھ جائے گی۔ .
Apr 13 2026 19:05:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 13 2026 18:32:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں خاموشی سی ہے۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 6450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی آمدن ہی کھل کر شروع نہیں ہوئ ہے۔ ٹریڈرز سر پر ہی مال بیچ رہے ہیں۔ ابھی آگے آمدن آہستہ آہستہ زیادہ ہوگی پھر ساتھ ساتھ حالات واضح ہونگے۔ اس بار کراپ اچھی ہے شروع میں آمدن کے زور کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ڈیمانڈ اور سپلائی کے حوالے سے مزے داری نہیں ہے صرف جنگی حالات نا ساز ہیں جس کی وجہ سے فیصلہ سازی میں ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ لوکل پاکستان بھی فصل اچھی ہے اور آسٹریلیا بھی کافی سٹاک پڑے ہیں۔ آسٹریلیا زیادہ سٹاک ہونے کی وجہ سے بھی سٹاکسٹ رہے ہوئے ہیں کہ کہیں ادھر مال ان ریٹوں میں لیں اور آسٹریلیا ہی مارکیٹ نا کمزور ہو جائے۔ اس سیزن آسٹریلیا نیچے 450 ڈالر تک چلا گیا تھا۔ ابھی نئ فصل کی آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کچھ نا کچھ نرم ہو سکتی ہے اور تھل میں سٹاکسٹ نے پچھلے سیزن مار کھائی ہے۔ 8500/9000 میں مال سٹاک کر کے بعد میں نقصان کر کے ہی مال فروخت کیے ہیں۔ .
Apr 13 2026 11:42:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 160 جبکہ کیش پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ پرانے مالوں کے 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کام کاج سست ہے کیونکہ لوکل فصل کی کٹائی ہورہی ہے اور کچھ دنوں تک بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 11 2026 19:02:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ترکی 8 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا والے مالوں کی بکنگ میں کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 11 2026 17:33:01 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل نئے مال پیر منگل ڈیلوری میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال خاص کام کاج نہیں ہیں .
Apr 11 2026 15:05:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2026 12:40:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 160 جبکہ ایگرو کراپ والے مال 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال فل مئی 2 کلو گیل والے مالوں کے 6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں وقتی سیز فائر معاہدہ ہوا ہے اور لوکل میں بھی نئی کراپ آنا شروع ہے۔ مکمل طور پر جنگ بندی اور لوکل کراپ بھی آنا شروع ہوں اسکے بعد ہی واضح صورتحال کو دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 10 2026 17:51:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott