+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 15:34:12
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اچھی کوالٹی مالوں کی 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 173.96 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم مالوں کی 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 207.53 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کی 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 305 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔