+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 16:24:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایگرو کراپ والے مالوں کے۔ لوکل میں جن امپورٹرز کے ہاتھوں میں مال ہیں وہ سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ مزید بہتر نظر آرہی ہے۔