+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 15:08:25
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ مانگتے ہیں تاہم مال بکتا نہیں ہے۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ 42/44 کاؤنٹ والے مالوں کے 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔