+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2026 16:16:10
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال 235/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔