+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 13:11:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں خاص کام کاج نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی مارکیٹ 10 ڈالر تیز ہوئی ہے اور کروڈ آئل میں مزید تیزی کا رجحان ہے جس کی وجہ سے شپنگ اور کرایوں میں اضافہ ہوگا اور اسکا اثر امپورٹ والے آئٹمز میں بھی آئے گا۔