+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 18:55:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج زیادہ تر ٹریڈرز سیٹ پر نہیں آئے ہیں کام سست ہے آج۔