+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 16:30:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ڈھیلی ہے گاہک نہیں ہے۔