+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 18:45:00
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں چیکو مال شارٹ ہیں۔ رشیا اور کینیڈا سے لوڈنگ میں بھی مسائل ہیں کمپنیز أنشورنس مانگ رہی ہیں اور ٹریڈرز کے مارچ میں آنے والے مال بھی پھنسے ہوئے ہیں تاہم دوسری جانب آگے ڈیمانڈ بھی نکلنے کے امکانات ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم مالوں کی 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔